Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 455 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 166 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 246 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 93 کروڑ 57

Loading...
Exit mobile version