Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف باہر سے بیٹھ کر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر حقائق مسخ کر کے پاکستان کے خلاف جھوٹ کو پھیلایا جارہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version