Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وہ بالی ووڈ کامیڈین جس نے کمائی میں کپل شرما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارت میں کامیڈی کی دنیا کے امیر ترین ستارے کا نام سامنے آیا ہے اور یہ نام کپل شرما نہیں بلکہ معروف اداکار برہمنندم کا ہے۔ گزشتہ برس بھارتی میڈیا پر کچھ رپورٹس شائع ہوئیں جن میں بتایا گیا ہے معروف تیلگو اداکار برہمنندم وہ شخص ہیں جنہوں نے کمائی میں پربھاس، رجنی کانتھ اور کپل شرما جیسے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انڈیا کی رپورٹ کے مطابق

Loading...
Exit mobile version