Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بیٹے کی پیدائش

معروف پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ حال ہی میں پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ہمراہ نومولود بیٹے کی دلکش تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ اب وہ اور حسن ایک بیٹے کے بھی والدین بن چکے ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Sadia Hassan

Loading...