شوہر کو دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی، سلمیٰ ظفر
پاکستان کی معروف اداکارہ سلمیٰ ظفر کا کہنا ہے کہ وہر کو دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سلمیٰ ظفر نے ایک نجی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ میری شادی 18 سال سے بھی پہلے ہوگئی تھی، انٹر کے امتحان کا
