Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے۔  وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کیفرکردار تک پہنچیں گے، 9 مئی کے منصوبہ ساز، ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے۔  انہوں نے کہا کہ دفاعی تنصیبات پر حملے کریں گے تو ملٹری کورٹ میں ہی ٹرائل

Loading...
Exit mobile version