9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کیفرکردار تک پہنچیں گے، 9 مئی کے منصوبہ ساز، ماسٹرمائنڈ کے خلاف کیس آگے بڑھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی تنصیبات پر حملے کریں گے تو ملٹری کورٹ میں ہی ٹرائل
