اگر اپنا سچ منوانا چاہتے ہو تو میرا سچ بھی تسلیم کرو، رانا ثنااللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر اپنا سچ منوانا چاہتے ہو تو میرا سچ بھی تسلیم کرو۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری ہے جو غلطیاں ہوئی ہیں انکو تسلیم کیا جائے، پورے خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے،
