
اداکارہ ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنی شادی سے متعلق بات کرتی ہیں۔ ویڈیو میں ریشم کا کہنا ہے کہ میں اللہ کے گھر گئی تو سب نے کہا دعا مانگو، جو مانگو







