
ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں ایک نجی شخصیت ہوں اور میری زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو میں سب کے سامنے وضاحت نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے







