Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارجن کپور مداح کی جانب سے ’ملائیکہ‘ کہنے پر غصے میں آگئے؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور مداح کی جانب سے ملائیکہ اروڑہ کا نام لینے پر غصے میں آگئے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہوئے جب ایک مداح نے بلند آواز میں ان کی سابقہ گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑا کا نام لیا۔ اس واقعے کے بعد وہاں موجود لوگ ارجن کی طرف متوجہ ہوگئے تاہم ساتھی

Loading...