Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید 0.80 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح 5.08 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیاء کی قیمتوں میں

Loading...
Exit mobile version