
نہ صرف وزارتِ اعلیٰ بلکہ نائب وزیراعلیٰ کی نشست کی بھی پیشکش کی گئی تھی، سونو سود
بالی ووڈ کے معروف اداکار سونو سود کا کہنا ہے کہ انہیں نہ صرف وزارتِ اعلیٰ بلکہ بعد میں نائب وزیراعلیٰ کی نشست کی بھی پیشکش کی گئی تھی۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سونو سود نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں نہ صرف وزارتِ اعلیٰ بلکہ بعد میں نائب وزیراعلیٰ اور راجیہ سبھا کی نشست کی پیشکش بھی کی گئی تھی۔ انہوں نے







