Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر میں ماہین صدیقی نے پیلے رنگ کا جوڑا جبکہ شہریار نے آسمانی رنگ کا کرُتا زیب تن کر رکھا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا گیا ہے۔     View this

Loading...