Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان پیپلز پارٹی اپنے منشور کے مطابق شہریوں کی خدمت کرتی رہے گی، میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے منشور کے مطابق شہریوں کی خدمت کرتی رہے گی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گولیمار کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، علاقے کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو گولیمار میں آر او پلانٹ کو توسیع دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں 50 ہزار گیلن گنجائش کے

Loading...