Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انویسٹ ایکسپو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت بہتر کرنے کے لیے سب کو کھڑا ہونا ہوگا، پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں عام لوگوں کو کم معلومات ہیں، لوگ سمجھتے ہیں اسٹاک

Loading...