Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا۔  آج بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 172 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 12 ہزار 609 رہی۔ دن بھر مجموعی طور پر 461 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 178

Loading...