Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 16 دسمبر کو منعقد ہوگا جس کے بعد اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کریگا۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے، اسٹیٹ بینک شرح سود میں 150 سے 200 بیسسز پوائنٹس

Loading...