Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے، نیمل خاور

پاکستان کی معروف اداکارہ نیمل خاور کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نیمل خاور نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ حمزہ کیساتھ کم عمری میں شادی کی اور پھر مصطفیٰ کی پیدائش پر کسی قسم کی پلاننگ نہیں تھی، بس میں بچوں کو پسند کیا کرتی تھی۔  نیمل خاور نے کہا کہ شادی کے

Loading...
Exit mobile version