
امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئیں
امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے پہلی بار ’لِپ فلپ‘ کرایا تھا اور انہیں بتایا گیا کہ یہ سب کو پسند آتا ہے اور وہ اپنے ہونٹوں سے خوش ہوں گی، لیکن انہیں یہ تبدیلی پسند نہیں آئی کیونکہ وہ مسکرا نہیں پائیں۔







