Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار ممبئی میں اپنی نئی فلم ہاؤس فل 5 کی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوئے، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔ سیٹ پر حادثے کے بعد فلم کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

Loading...