Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ فلم ’باغی 4‘ رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔     View this post on

Loading...
Exit mobile version