
اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیئے
اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد 12 ارب 5 کروڑ ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 58 کروڑ ڈالر







