Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زندگی کے تجربات کے بعد میں نے نماز کی اہمیت کو جانا، انوشے اشرف

پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف کا کہنا ہے کہ زندگی کے تجربات کے بعد میں نے نماز کی اہمیت کو جانا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ میری والدہ اور خالہ ہمیں نماز کے لیے سختی سے کہتی تھیں، یہاں تک کہ کہا جاتا تھا کہ جو نماز نہیں پڑھے گا اسے

Loading...