
برصغیر کے پہلے چائلڈ اسٹار رتن کمار کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
برصغیر کے پہلے چائلڈ اسٹار رتن کمار کو بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں۔ سید نذیر علی رضوی 19 مارچ 1941 کو اجمیر میں پیدا ہوئے، والد سید عباس اور بھائی وزیر علی بھی فلمی دنیا سے منسلک تھے، 1946 میں کرشن چندر کی فلم راکھ سے چائلڈ اسٹار کا سفر شروع کیا اور فلمی نام رتن کمار رکھا گیا۔ رتن کمار 1956 میں اہل خانہ کے ہمراہ







