Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی، ارطغرل غازی کے اداکار کا اعتراف

ترکیہ کے مشہور ڈرامے ارتغرل غازی اسٹار انگین التان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی۔   حال ہی میں ترکیہ کے مشہور اداکار انگین التان نے ’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی تاریخی کرداروں، خاص طور پر ارطغرل جیسے کرداروں سے محبت نے ان کی شہرت کو ترکی سے باہر پھیلانے میں

Loading...