
سیٹلائٹ ڈیٹا قدرتی آفات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ڈیٹا قدرتی آفات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سیٹلائٹ ڈیٹا اہمیت رکھتا ہے، سیٹلائٹ ڈیٹا قدرتی آفات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ ڈیٹا گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا بتاتا







