ٹوئسٹنگ مساج تھائی گلوکارہ کی موت کی وجہ بن گیا
ٹوئسٹنگ مساج تھائی لینڈ کی مشہور گلوکارہ فنگ چیاڈا کی موت کی وجہ بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ فنگ چیاڈا کی گردن مروڑنے والے مساج کے دوران گردن میں ہرنی ایٹڈ اسپائن ڈسک متاثر ہو کر سلپ ہوگئی تھی جو ان کی موت کی وجہ بنی۔ افسوسناک واقعہ تھائی لینڈ کے علاقے اوڈون تھانی میں پیش آیا، جہاں فنگ چیاڈا نے کندھے کے درد
