Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری میں ملوث نکلا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری میں ملوث نکلا۔  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version