عامر خان کے مداحوں کیلئے اہم خبر
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ سپر اسٹار عامر خان نے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ستارے زمین پر کی ریلیز کو مڈ 2025 تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے یہ فلم دسمبر 2024 میں ریلیز ہونے والی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم 2007 کی
