Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکار آدتیہ پنچولی کا بعد ازموت جسم عطیہ کرنے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار آدتیہ پنچولی کا بعد ازموت جسم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار آدتیہ پنچولی نےاپنی موت کے بعد جسم طبی تحقیق کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداکار اکثر پردے پر ہیرو کا کردار ادا کرتے ہیں، لیکن حقیقی ہیرو

Loading...
Exit mobile version