سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا کام ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا کام ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن میں 190 ارب روپے کا نقصان ہوا، پہلی بار حکومت نے اسمگل اشیاء کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے، اسمگلنگ پر قابو کیا، اسمگل اشیاء ملک میں کہیں تو فروخت ہورہی تھیں۔
