رنویر سنگھ سے مشابہت کا میری پیشہ ورانہ زندگی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا، حماد شعیب
پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل حماد شعیب کا کہنا ہے کہ رنویر سنگھ سے مشابہت کا میری پیشہ ورانہ زندگی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل حماد شعیب نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے مشابہت کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ’جب مختلف
