صرف ڈراموں پر انحصار کرنا پڑے تو میرا کچن نہیں چل سکتا، صحیفہ جبار
پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ صرف ڈراموں پر انحصار کرنا پڑے تو میرا کچن نہیں چل سکتا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے کیرئیر کے آغاز سمیت ذاتی زندگی کے موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ’میں ایک
