Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت ڈیجٹل ایکو سسٹم کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، رانا مشہود احمد خان

وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت ڈیجٹل ایکو سسٹم کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سے میٹا کمپنی کی ٹیم نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں میٹا ایکو سسٹم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل اسپیس

Loading...
Exit mobile version