Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی بلند پائیہ شاعر اور عوام سے ان کا گہرا تعلق بھی بے مثال تھا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26 دسمبر کو طلب کر لیا

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس نوڈیرو ہاؤس میں منعقد ہوں گا، جس میں سی ای سی، فیڈرل کاؤنسل، اراکین پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں حکومت اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی رپورٹ بھی کمیٹی پیش کریں گی۔ اس

Loading...