Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی صرف دعوے نہیں کرتی بلکہ کام کر کے دکھاتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی صرف دعوے نہیں کرتی عملی طور پر کام کر کے دکھاتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی انتظامیہ زندگی کے آٹھ شعبوں میں کام کررہی ہے، صحت کے شعبے میں الخدمت سب سے آگے ہے، یتم بچوں کی کفالت کا کام کر رہی

Loading...