Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، شزا فاطمہ

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی شعبے کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں مواقع فراہم کر رہے ہیں، آئی ٹی شعبے کی

Loading...