
رمپا پلازہ میں آگ لگ گئی؛ میئر کراچی نے نوٹس لے لیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رمپا پلازہ میں آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چیف فائر آفیسر سے آگ لگنے کے واقعہ سے متعلق تفصیلات معلوم کیں۔ انہوں نے کہا کہ تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، آگ لگنے کے واقعہ میں کم سے کم مالی نقصان کی بھرپور







