Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (اجینو موتو) کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست

Loading...