Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کل “ون واٹر سمٹ” میں شرکت کیلئے ریاض جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کل “ون واٹر سمٹ” میں شرکت کیلئے ریاض جائیں گے۔  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک کی مشترکہ سمٹ کا مقصد عالمی تعاون کو فروغ دینا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم  گول میز اجلاس سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تازہ پانی کے وسائل اور آبی

Loading...