مرحوم نعت خواں جنید جمشید نے کتنی شادیاں کی تھیں؟ بیٹے نے بتا دیا
مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے پہلی بار اپنے والد کی شادیوں پر گفتگو کی ہے۔ حال ہی میں مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میزبان کی جانب سے کیے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ
