Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر ایف پی سی سی آئی کا نئی ائیرلائن کی شروعات کے حوالے سے اہم بیان

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے نئی ائیرلائن کی شروعات کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ بزنس کمیونٹی کی جانب سے ”ایئر کراچی” کے نام سے نجی ایئر لائن کی شروعات ملکی ایو ایشن انڈسٹری کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے

Loading...
Exit mobile version