Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اچھے تعلقات سے بڑھ کر میرے اور ہانیہ عامر کے درمیان کچھ نہیں، بادشاہ

بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات سے بڑھ کر میرے اور ہانیہ عامر کے درمیان کچھ نہیں۔ حال ہی میں گلوکار و ریپر بادشاہ نے بھارتی نشریاتی ادارے ’آج تک‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ہانیہ عامر سے تعلقات پر پوچھے گئے سوال پر وضاحت دی۔ انہوں نے کہا کہ ہانیہ عامر اور ان کے درمیان متحدہ عرب امارات میں

Loading...
Exit mobile version