ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک کا اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام
بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک نے اہلیہ و اداکارہ ایشوریا سے متعلق خوبصورت بیان دیا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار ابھیشیک نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی اور اس کی پرورش کیلئے ایشوریا کی سپورٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا جب کہ ساتھ ہی اپنے والدین کے مصروف ترین شیڈول کے باوجود بچوں کو مکمل وقت دینے پر ان کو سراہا۔ انہوں نے
