
میرے نزدیک دوستی ضروری، شادی بیکار کام ہے، جاوید اختر
بھارتی مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک دوستی ضروری، شادی بیکار کام ہے۔ حال ہی میں نغمہ نگار جاوید اختر نے بھارتی میڈیا سے اداکارہ شبانہ اعظمی سے شادی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر رشتے کی بنیاد باہمی احترام ہے، شادی ایک تصور ہے، میں اور شبانہ شادی شدہ ہونے سے پہلے ایک اچھے دوست ہیں، میں نے شبانہ سے







