Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی

پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئی، زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کرسکیں گے۔ اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی۔ اس

Loading...