پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ انکی سیاسی موت ہے، دانیال چوہدری
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ انکی سیاسی موت ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او کے وقت انہوں نے ملک بند کرنے کی پوری کوشش کی، انہوں نے ایک بیان سے پی آئی اے کو ویران بس بنادیا، اس طرح کے بیان سے پاکستان کو
