Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے بھر میں 3035 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 97798 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر بند ہوا، ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 99 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح عبور کی۔ 100 انڈیکس کی تاریخی

Loading...
Exit mobile version