بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پنکی پاکستان کے ساتھ دشمنی میں آخری حد تک چلے گئے ہیں، فساد کی پلاننگ میں اس جھوٹ کا ذکر بلاشبہ ملک کے خلاف ایک
